کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی

ابن ادریس نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 14, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کوئی بھائی کلک 2010 کے بارے میں جانتا ہے یا استعمال کرتا ہے تو اس سے راہنمائی لینی ہے کہ کلک سے ٹیکسٹ کو کاپی کر کے کورل ڈرا وغیرہ میں کیسے لے کر آتے ہیں ؟؟ اس کے جو دو معروف طریقے ہیں اس طریقے سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔
    اگرٹیکسٹ کی پی ڈی ایف بنا کر لے کر جائیں تو وہاں کچھ الفاظ مکمل نہیں آتے، اور میرے سوفٹ وئیر سے تو اس کی پی ڈی ایف بنتی ہی نہیں ہے اس کا کیا حل ہے؟َ پلیز ویٹ کا آپشن آجاتا ہے۔ اور پھر ہٹنے کا نام ہی نہیں لیتا، اگرچہ کلک کو ہی مکمل طور پر بند کر دیں۔
    دوسرا MS Publisher Imagesetter پرنٹر انسٹال کر کےٹیکسٹ کو کورل میں لے کر جایا جاتا ہے اور میں اسی طریقے سے اپنے ٹیکسٹ کو کورل میں لے کر جاتا تھا لیکن کچھ دِنوں سے اس طرح بھی ممکن نہیں ہو پا رہا ۔ کتنی دفعہ کلک کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ انسٹال کر چکا ہوں لیکن مسئلہ جوں کو توں ہے۔اگر کسی بھائی کو اس کا حل معلوم ہے تو بتا دے نوازش ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ
    آپ eps فائل بنا کر لیں جائیں ان شاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا
    Epdf convert اسے ڈانلوڈ کر لیں اس میں pdf eps کے علاوہ اور بھی بہت سے فارمیٹ بناسکتے ہیں اور کورل میں امپورٹ کر سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    آپ کے بتائے گئے طریقے سے مسئلہ حل نہیں ہو سکا ۔اگر اس کے متبادل کوئی طریقہ ہو تو عرض کریں۔
     
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    کلک استعمال کرنے کا بھی کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔ابھی جو snipper کے لیے لکھا تھا تو میں سوچ رہی تھی کہ شاید امیج امپورٹ کا مسئلہ ہے۔ لیکن ٹیکسٹ کیسے ایکسپورٹ کرنا ہے اس کا مجھے اندازہ نہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں