جاوا سکرپٹ لائبریری کا ڈیٹابیس

انا نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏دسمبر 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ویب ڈویلپمنٹ میں سب سے ضروری چیز جاوا سکرپٹ سمجھی جاتی ہے۔ اور ویب ڈویلپمینٹ مزید آسان ہو جاتی ہے کہ اگر آپ کو اس کی لائبریری استعمال کرنا آتی ہوں۔ تو میں آج ایسی ہی ویب سایٹ کا تعارف کروانے جا رہی ہوں جہاں پر جاوا سکرپٹ لائبریری کا کافی بڑا ڈیٹا بیس موجود ہے ۔
    اوردلچسپ بات یہ ہے کہ اس ڈیٹا بیس کو بھی مختلف کاموں کے حوالے سے تقسیم کیا گیا ہے ۔ جیسے اگر آڈیو کے اندر آڈیو کے لحاظ سے جاوا سکرپٹ کی لائبریری کی لسٹ مل جائے گی ۔ فونٹس میں فونٹس کے متعلق تمام جاوا سکرپٹ لائبریری موجود ہوں گی جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ خوبصورت فونٹ اپنی ویب سائٹ میں استعمال کر سکیں ۔اسی طرح اینیمیشن ، تصویروں اور ڈیٹا پر مبنی لائبریری موجود ہیں ۔مزید تفصیلات کے لیے دیکھیئے :
    https://www.javascripting.com/
     
    • مفید مفید x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا۔
    بہت مفید کام کیا ہے ان لوگوں نے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں