نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

    والسلام علیکم
     
    ہدایت اللہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  2. أبو مجاهد

    أبو مجاهد رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    57
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.... حياك الله.. میں مھتمم مجلس کا تہ دل سے مشکور کہ انھوں نے مچھے اپنے فورم میں جگہ دی۔۔ ابو عکاشہ بھائی نے مدد کی یہاں آنے میں الله تعالى انہیں جزا دے میں نے ویب سرچ کے ذریعے اردو مجلس کو پایا میرا تعلق ھندوستان سے ے میں ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ الله تعالى کے کرم سے میں سعودی میں کام کر رہا ہوں
     
    عطاءاللہ خان سمیجو, عائشہ اور بابر تنویرنے شکریہ ادا کیا .
  3. أبو مجاهد

    أبو مجاهد رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    57
    الله سبحانه وتعالى سے دعاء ہے کی اردو مجلسہم سب کے لیے نفع بخش بنائے
     
    ہدایت اللہ, عائشہ اور بابر تنویرنے شکریہ ادا کیا .
  4. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    51
    انٹر نیٹ پر اردو سے متعلق مواد کو سرچ کرتے ھوئے اردو مجلس اتفاقا سامنے آیا دیکھا پرکھا پسند آیا
    اور فورا جوائن کیا
    میں علامہ گوگل کے توسط سے یہاں تک پہنچا
     
    ہدایت اللہ, عائشہ اور بابر تنویرنے شکریہ ادا کیا .
  5. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    51
    ایک مرتبہ تعارف کرچکا ھوں دوستوں نے تفصلی تعارف کا تقاضا کیاھے
    تو دوبارہ عرض گزار ھوں
    نام...نعمت اللہ
    تخلص.... مشعل
    پیشہ..... ملازمت
    پتہ....
    تحصیل کچلاک ضلع کوئیٹہ بلوچستان پاکستان
    فون نمبر....---------
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 7, 2017
    ہدایت اللہ اوربابر تنویر نے اس کا شکریہ ادا کیا
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    پیغامات:
    15,455
    اردو مجلس فورم پر خوش آمدید ۔ ایک دفعہ تعارف کافی ہے ۔ شکریہ ۔
     
    ہدایت اللہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  7. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    51
    بہت شکریہ
     
    ہدایت اللہ اوربابر تنویر نے اس کا شکریہ ادا کیا
  8. Akram Naaz

    Akram Naaz رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    11
    السلام علیکم
    میں یہاں نیا ممبر ہوں ویسے تو میں فارمز کی دنیا پرانا ممبر ہوں
    آج کچھ سرچنگ کے دوران اس فارم پہ نظر پڑی تو جوائن کر لیا
    بہت اچھا لگا فارم جوائن کر کہ شکریہ
     
    ہدایت اللہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام
    بھائ اکرم ناز آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
    ہدایت اللہ اورAkram Naaz نے اس کا شکریہ ادا کیا
  10. شاہ بابا

    شاہ بابا رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    11
    نام : سید اعجاز حسین

    معروف: شاہ بابا

    تخلص: عاجز

    صنف سخن: نعت

    مقیم: گوجرانوالہ

    بانی: فروغ نعت گوجرانوالہ

    منتظم: القلم. آرگ/فروغ نعت.آرگ

    رکن مجلس انتظامیہ: سہ ماہی فروغ نعت

    ایڈمن: فروغ نعت پیج/گروپ فیس بک

    تعلیم: ایم بی اے مارکیٹنگ

    تعارف مجلس: اردو نعت کی تلاش کے نتیجے میں
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    پیغامات:
    15,455
    خوش آمدید ۔ شکریہ ،فروغ نعت پیج پر تو کافی نعت خواں موجود ہیں ۔ اپنی بھی کوئی نعت شیئر کیجئے گا ۔
     
    ہدایت اللہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  12. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    پیغامات:
    510
    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    نام: سیما آفتاب
    میری یہاں آمد کی بنیادی وجہ خطبات حرمین کا اردو ترجمہ بنا ۔۔۔ اکثر و بیشتر فیس بک پیج پر لنک سے پڑھنا ہوتا تھا۔
     
    عائشہ, انا اور ہدایت اللہنے شکریہ ادا کیا .
  13. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    43
    وعلیکم السلام
    نام :ہدایت اللہ
    شہر کرنول سے ہوں
    اردو مجلس فوم تک میری رسائی
    ہمارے دوست کے ذریعے سے ہوی جو اسی فوم کے ایک رکن ہیں
    الحمد للہ اس فوم سے مجھے بہت کچھ اب تک سیکھنے کو ملاہے
    جزاک اللہ خیرا
     
  14. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    43
    آمین
     
  15. انا

    انا -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    اردو مجلس پر خوش آمدید ۔ یعنی اس سے پہلے آپ اردو مجلس کی خاموش رکن تھیں۔
     
  16. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    پیغامات:
    551
    جزاک اللہ خیرا
    امید کرتا ہوں کہ محترم آپ اس مجلس سے بہت کچھ سیکھیں گے ان شاء اللہ
     
    ہدایت اللہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  17. asakpke

    asakpke -: معاون :-

    پیغامات:
    21
    فیس بک پر لینکس کے بارے میں تلاش کر رہا تھا کہ اس فورم کا ربط ملا۔ اور میں یہاں حاضر ہو گیا :D
     
    بابر تنویر اورحافظ عبد الکریم نے اس کا شکریہ ادا کیا
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    پیغامات:
    15,455
    خوش آمدید.
     
    asakpke نے شکریہ ادا کیا ہے.
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    مجلس پر خوش آمدید بھائ
     
    asakpke نے شکریہ ادا کیا ہے.
  20. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    پیغامات:
    510
    جزاک اللہ ۔۔۔ جی بالکل ایسا ہی تھا
     
    بابر تنویر اورانا نے اس کا شکریہ ادا کیا

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں