نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2018)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    وعلیکم السلام
    جناب ماجد افضل صاحب، مجلس پر خوش آمدید

    امید کرتے ہیں کہ اردو مجلس آپ کے اس شوق و مقصد میں ممد و معاون ثابت ہوگي
     
  2. ماجد افضل

    ماجد افضل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    11
    ان شاء اللہ اس فورم پر آ کر اچھا لگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,101
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ

    @ماجد افضل

    اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  4. ماجد افضل

    ماجد افضل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    11
    جزاک اللہ فورم پر سوال کرنے کا کیا طریقہ ہوگا
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرما‎ۓ اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرماۓ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,101
    اس لنک پر کلک کریں اور نیا تھریڈ شروع کر لیں لیکن سوال کرنے سے پہلے سرچ کر لیں کہ وہ سوال پہلے پوچھا تو نہین جا چکا :
    http://www.urdumajlis.net/forums/187/
     
  7. Mohammad Sultan

    Mohammad Sultan نوآموز

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2018
    پیغامات:
    3
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
    ميرا نام محمد سلطان ہے۔
    میں نے آج ہی اس فورم پے رجسٹر کیا ہے۔
    الله تعالى سے دعاء ہے کہ ان بھائیوں کو سلامت رکھے جنہوں نے اس بہترین فورم کی بنیاد رکھی اور ہم سب کو اس سے استفادہ کی توفیق دے۔
    آمین۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جناب محمد سلطان صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

    آمین!
    آمین!
     
  9. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,101
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،

    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,064
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی محمد سلطان کو اردو مجلس فورم پر خوش آمدید
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں