نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما

    سیما رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 7, 2017
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. میرا نام سیما طاہر ہے اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے علم حدیث میں پی ایچ ڈی کر رہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. Mahpara Tariq Khan

    Mahpara Tariq Khan -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2019
    پیغامات:
    3
    اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    جزا ك اللہ خیر :)
    میرا نام مہ پارہ ہے. میں اسلامک یونیورسٹی میں اصول الدین کی طالبہ ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. عائشہ مرتضی

    عائشہ مرتضی نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 28, 2019
    پیغامات:
    13
    وعلیکم السلام عائشہ مرتضی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے اردو ادب میں بی ایس کر رہی ہوں..ادب سے لگاؤ نے مجلس سے جڑنے کا موقع دیا استاذہ عائشہ بشیر کا بہت شکریہ کہ انھوں نے اس سے متعارف کروایا بہت اچھی معلومات میسر آتیں اللہ ربی قبول کریں کاوشیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,605
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    نئے ممبران مجلس کو خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,270
    وعلیکم السلام!
    نئے اراکین کو مجلس فورم پر خوش آمدید!
    مجلس تعلیمات کے لیے لنک پر جائیں.
    http://www.urdumajlis.net/forums/157/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں