نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    شکریہ بھائی. ویسے میری اردو اتنی اچھی نہیں. اراکین گرامر کی اصلاح کرتے رہتے ہیں. شاید اب کچھ بہتر ہو جائے.
     
  2. امین احمد

    امین احمد نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2017
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ بندہ امین احمد قاسمی دارالعلوم دیوبند سے فضیلت، تفسیر و افتاء کیا ہے اور فی الحال صوبہ تمل ناڈو انڈیا کے ایک مدرسے میں مدرس ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم اسلام ۔ مجلس پر خوش آمدید
     
  4. ھلال

    ھلال نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2017
    پیغامات:
    1
    میرا تعلق بنوں (پاکستان )سے ہے مجھے اردو پر دسترس حاصل کرنے کی خواہش ہے لہذا نیٹ پر الفاظ متضاد تلاش کرتے کرتے یہاں پہنچا ہوں۔ فعل حال مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ نیا لفظ کیسے دو اور کسی لفظ کا جواب کیسے دو ۔طریقہ معلوم نہیں
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    سب سے پہلے تو مجلس پر خوش آمدید۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/9184/page-38
    تھریڈ کو اوپن کریں اور پھر آخری پیغام کے نیچے دیکھیں آپ کو انگریزی میں (Write your reply) لکھا ہوا نظر آۓ گا وہاں کلک کریں اور پھر جو کچھ لکھنا چاہتے ہیں لکھ دیں۔ شکریہ
     
    • مفید مفید x 1
  6. اقراء رحمان

    اقراء رحمان نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 12, 2017
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم !!کیسے ہیں آپ سب؟
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام، سسٹر مجلس پر خوش آمدید۔ برائے مہربانی اپنا مختصر تعارف کرا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
     
  8. rehan313

    rehan313 نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 13, 2018
    پیغامات:
    1
    وعلیکم السلام
    نام : ریحان معتبرؔ
    مقام: کراچی پاکستان
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام
    اردو مجلس پر خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    مزمل حسین، کراچی سے، ضعیف احادیث ویب سائیٹ اونر اور ایڈمن
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جناب مزمل حسین صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  12. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    جزاک اللہ خیراً
     
  13. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    بھائی میری ایک آئی ڈی مزمل حسین کے نام سے تھی، وہ بلاک کردی گئی ہے، غالبا تھریڈ میں لنک پوسٹ کرنے کی وجہ سے؟ اس بارے میں کچھ رہنمائی فرمائیں۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    غالباً نہیں. یقننا آپ کو اس وجہ سے ہی بین کیا گیا. جیسا کہ آپ کے علم میں ہے . بہرحال پابندی ختم کردی گئی ہے. آئندہ خیال رکھیں. مزید تفصیل آپ کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دی گئی ہے. چیک کر لیں. شکریہ
     
    • متفق متفق x 2
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    چلیں اب ہم آپ کو دوبارہ خوش آمدید کہتے ہوئے امید رکھتے ہیں کہ اردو مجلس کے قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مفید ممبر ثابت ہوں گے۔ ان شاء اللہ!
     
  16. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    جی بھائی مجھے بھی علم ہے، میرا پیشہ بھی یہی ہے لنک بلڈنگ کا، اس لئے اندازہ ہوگیا تھا مجھے۔

    جزاک اللہ خیراً بھائی۔

    ان شاء اللہ ضرور اس بات کا خیال رکھوں گا۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  17. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    ان شاء اللہ ضرور
    اور مجھے دوبارہ شامل کرنے کیلئے آپ تمام منتظیمین کا بہت شکریہ
     
    Last edited: ‏جنوری 19, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ما شاء اللہ!
    اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے تاکہ اراکین مجلس بھی آپ سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں:
    یہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. عبدالله رحماني

    عبدالله رحماني رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 11, 2018
    پیغامات:
    7
    میرا نام عبداللہ بن زین الدین ہے
    میں رہنے والا پرتاپگڑہ یوپی کا ہوں

    اور اس وقت میں جامعہ رحمانیہ ممبئی میں پڑھائ کررہاہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    مجلس پر خوش آمدید جناب عبداللہ بن زین الدین صاحب۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں