نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالله رحماني

    عبدالله رحماني رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 11, 2018
    پیغامات:
    7
    جزاک اللہ خیرا شیخ محترم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. Veha Muhammad Ahmad

    Veha Muhammad Ahmad نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 11, 2018
    پیغامات:
    1
    میرا نام محمداحمد ہے۔ میں پیشے کے اعتبار سے Electrical Engineer ہوں۔ اور آج کل Shanghai, China میں PhD کر رہا ہوں۔ اردو اب پڑھنا اور لکھنا میرا شوق ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    مجلس پر کسی قسم کے تعاون یا تکنیکی معاونت کی ضرورت ہو تو انتظامیہ سے رابطہ کیجے گا۔ ویسے بندے کو عمر کے حساب سے تو شیخ کہا جاسکتا ہے لیکن علم کے لحاظ سے نہیں۔
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ہم آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اردو ادب کے حوالے سے اپ اپنا حصہ اردو مجلس میں ضرور ڈالیے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
  6. مجاہدالاسلام عظیم آبادی

    مجاہدالاسلام عظیم آبادی نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2018
    پیغامات:
    1
    السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام" مجاہدالاسلام عظیم آبادی" ہے میں ہندوستان کے ایک صوبہ بہار کی راجدھانی پٹنہ سے تعلق رکھتا ہوں، اللہ کے فضل سے میں حافظ اور عالم ہوں، تعلیمی سلسلہ ابھی جاری ہے، چونکہ میں پٹنہ سے تعلق رکھتا ہوں اور تاریخ کے مطابق مغلیہ سلطنت کے دور میں پٹنہ کا نام "عظیم آباد" تھا، اس لیے میں اپنے نام کے ساتھ "عظیم آبادی" لگاتا ہوں- ساتھ ہی ساتھ میں اپنے دو یوٹیوب چینلز بھی چلاتا ہوں، پہلے کا نام ہے "Mujahid" جس میں میں ٹیکنالوجی کے متعلق باتیں کرتا ہوں اور دوسرے کا نام ہے "ROOH E HAYAT CENTRE " اس میں میں نعت، نظم، حمد، غزل وغیرہ اپلوڈ کرتا ہوں، آپ چاہیں تو گوگل کر سکتے ہیں- جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    ہم اردو مجلس پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ آپ کو اردو مجلس کا ماحول پسند آئے گا اور آپ اس کو مزید بہتر بنانے میں ہمارا بھر پور ساتھ دیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    351
    Aslam o Alikum
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
    ویلکم بیک سس!
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام سسٹر ماہا۔ مجلس پر دوبارہ خوش آمدید
     
  11. ندیم وجدان محمدی

    ندیم وجدان محمدی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2018
    پیغامات:
    2
    نام ندیم وجدان
    بوجہ روزگار واہ کینٹ میں رہائش پذیر ہوں۔۔۔تعلق حضرو سے ہے۔
    تعلیم دینی حوالے سے ایک دیوبندی مدرسے سے درس نظامی مکمل کی ہے۔۔اسی دوران جب ساتویں سال میں تھا جب شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سے متاثر ہو کر اہل حدیث مسلک کی طرف آیا۔
    دنیاوی تعلیم میں ایم اے ایجو کیشن کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    ندیم وجدان صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    تعارف کرانے کا شکریہ۔ ہم دنیا اور آخرت میں آپ کی بھلائ اور کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
    مجلس پر کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کیجیے گا۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,437
    خوش آمدید.
    شیخ زبیر علی زئی علیہ الرحمہ سے متاثر ہونے کے بعد آپ کا ان سے علمی تعلق کیسا رہا، ضرور لکھیے گا.
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  15. مالک

    مالک نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 29, 2017
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم!
    میرا نام مالک ہے ۔ پنجاب کے شہر سرگودھا کے نواح سے تعلق ہے۔ تعلیم مڈل تک ہے ۔ ملازمت پیشہ ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،

    @مالک بھائی

    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، سرگودھا کے نواح سے کونسی جگہ سے تعلق ہے آپ کا، میرا تعلق بھی سرگودھا کے نواح سے ہی ہے۔ اردو مجلس پر کسی قسم کا مسئلہ ہو یا تکنیکی مدد کی ضرورت ہو تو بلا تکلف پوچھ سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام، مجلس پر خوش آمدید مالک صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    السلام علیکم

    میں باسم، کمپیوٹر کے شعبے سے تعلق ہے، جاب کے سلسلے میں سعودی عریبیہ میں مقیم ہوں۔ اہل توحید سے محبت ہے اور اسی وجہ سے آج فورم پر ہوں۔
     
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام
    جناب باسم صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
    ویسے سعودیہ کے کس شہر میں رہتے ہیں؟
     
  20. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    جناب بابر تنویر صاحب، ہم زیادہ تر شہروں سے دور صحرا نوردی میں مشغول رہتے ہیں۔ آج کل کا ٹھکانہ مکہ مکرمہ کے مضافات میں ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں