نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2017 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,590
    شکریہ بھائی. ویسے میری اردو اتنی اچھی نہیں. اراکین گرامر کی اصلاح کرتے رہتے ہیں. شاید اب کچھ بہتر ہو جائے.
     
  2. امین احمد

    امین احمد نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2017
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ بندہ امین احمد قاسمی دارالعلوم دیوبند سے فضیلت، تفسیر و افتاء کیا ہے اور فی الحال صوبہ تمل ناڈو انڈیا کے ایک مدرسے میں مدرس ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,661
    وعلیکم اسلام ۔ مجلس پر خوش آمدید
     
  4. ھلال

    ھلال نوآموز

    شمولیت:
    ‏سوموار
    پیغامات:
    1
    میرا تعلق بنوں (پاکستان )سے ہے مجھے اردو پر دسترس حاصل کرنے کی خواہش ہے لہذا نیٹ پر الفاظ متضاد تلاش کرتے کرتے یہاں پہنچا ہوں۔ فعل حال مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ نیا لفظ کیسے دو اور کسی لفظ کا جواب کیسے دو ۔طریقہ معلوم نہیں
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,661
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    سب سے پہلے تو مجلس پر خوش آمدید۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/9184/page-38
    تھریڈ کو اوپن کریں اور پھر آخری پیغام کے نیچے دیکھیں آپ کو انگریزی میں (Write your reply) لکھا ہوا نظر آۓ گا وہاں کلک کریں اور پھر جو کچھ لکھنا چاہتے ہیں لکھ دیں۔ شکریہ
     
    • مفید مفید x 1
  6. اقراء رحمان

    اقراء رحمان نوآموز

    شمولیت:
    ‏کل
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم !!کیسے ہیں آپ سب؟
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,661
    وعلیکم السلام، سسٹر مجلس پر خوش آمدید۔ برائے مہربانی اپنا مختصر تعارف کرا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں