نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2018)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    جان کر خوشی ہوئ۔ کبھی ریاض آنا ہوا تو اطلاع دیجیے گا۔ خوب گذرے گي جب مل بیٹھیں کے دیوانے تین چار۔
    ویسے مکہ میں ہمارے رفی اور ابو عکاشہ بھائ بھی رہتے ہیں۔
    مجلس پر کسی بھی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کیجیے گا۔
     
  2. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    بہت شکریہ ان شاء اللہ آپ صاحبان سے مل کر خوشی ہو گی
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، امید کرتے ہیں کہ آپ کو وقت یہاں پر بہت اچھا گذرے گا۔


    یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ بھی مکہ کے قریب ہی ہیں، جیسا کہ بابر بھائی نے بتایا ہم بھی مکہ میں موجود ہیں، شرف ملاقات ضرور بخشیے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
  4. عتیق مغل

    عتیق مغل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    1
    عتیق الرخمان نام ہے میرا بالاکوٹ سے تعلق ھےمیرا۔۔سول کام ھے میرا۔۔لکھنا سوق ھے میرا۔۔۔وقت نہ ملنا افسوس ھے میرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    ما شاء اللہ، اردو مجلس پر خوش آمدید!
     
    • متفق متفق x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    ماشاء اللہ جناب عتیق الرحمن صاحب۔ مجلس پر خوش آمدید۔
    یہ وقت کی کمی والا مسئلہ تو سب کے ساتھ ہے۔ لیکن بندہ کوشش کرکے اس مسئلہ پر کافی حد تک قابو پا سکتا ہے۔ تو پھر کوشش کریں۔ اللہ مدد کرے گا۔
    مجلس پر کسی قسم کی بھی مدد درکار ہو تو رابطہ کیجیے گا۔
     
  7. ماجد افضل

    ماجد افضل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    11
    اسلام علیکم میرا نام ماجد افضل پاکستان بہاولپور کا رہنے والا ہوں دبئی میں جاب کرتا ہوں اسلام کا علم حاصل کرنے کا شوق ہے مجھے
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    ماجد افضل صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید، ما شاء اللہ جان کر خوشی ہوئی۔ اردو مجلس پر کسی قسم کی مدد درکار تو انتظامیہ آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہے۔
     
  10. ماجد افضل

    ماجد افضل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    11
    اللہ آپ سب کو اسکا اجر دے مجھے تّھوری سے ہیلپ چاہیے یہاں اگر سوال کرو تو اس کا طریقہ کیا ہوگا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں