جامع الکلم کے طرز کا ایک بہترین موبائل ایپ

عبدالرحیم نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جنوری 13, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    941
    جامع الکلم کے طرز پر بنایا گیا ایک بہت ہی جامع ایپ
    جس میں ہر راوی پر کلک کرکے اس کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں
    ساتھ ہی تخریج
    شروحات
    اور شاملہ کی طرح حدیث نمبر کے ذریعہ ڈائریکٹ حدیث پر جایا جاسکتا ہے
    اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئی فون لنک
    https://itunes.apple.com/us/app/jam-alktb-alts-t/id1149785262?ls=1&mt=8

    انڈروئڈ لنک
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arabiait.sunna
     
    • دلچسپ دلچسپ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا یہ ایپ ہمارے اہل حدیث علماء کا بنایا ہوا ہے؟ یا۔۔۔۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,237
    شیئرنگ کے لئے شکریہ ۔ عبدالرحیم بھائی آپ نے بھی انسٹال کیا ہے ؟ ویسے مکتبہ شاملہ کی ایپ بھی موجود ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    456
    محترم شیخ!. میں نے انسٹال کیا ہے
    اور صحیح معنوں میں دل خوش ہو گیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    941
    جی بالکل
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,237
    چیک کرتے ہیں ان شاءاللہ
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,442
    بھائ ذرا یہ بتائیے کہ اس کا حدود اربع کتنا ہے؟ فون میں سما سکتا ہے.
    مکتبہ شاملہ کا حجم تو بہت زیادہ ہے.
     
  8. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    456
    یہ تقریباً 20 mb کی ایپ ہے. لیکن additional file تقریبا 130 mb کی ہے. آرام سے چل سکتی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
    جزاکم اللہ خیرا، ایک انتہائی مفید ترین اور ہلکی پھکی اپیلکشن ہے۔رواۃ کا ترجمہ صحابی کا ترجمہ اور ہر حدیث پر جس قدر آپ چاہیں ملاحظات بھی لکھ سکتے ہیں۔
    اسی طرح رنگو ں کی مدد کے ساتھ اپنی مرضی سے ہر چیز منتحب کرسکتے ہیں جیسے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سرچ کیا گیا حرف نیلا ہو تو آپ اس کو منتحب کر سکتے ہیں اسی طرح متن کا حجم بھی اپنی مرضی سے رکھیں۔
    کتب ستہ کے علاوہ مسند دارمی اور مسند احمد کو ساتھ میں جمع کردینا بہت اچھا کام ہے۔
    اللہ راجحی خاندان کو مزید نیکی کی توفیق دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,207
    آمین۔ شیخ راجحی دنیا کے دس بڑے چیرٹی گورز میں واحد مسلم ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں