صادقین اور صدیقین کون ہیں؟ ہم ان میں سے کیسے ہو سکتے ہیں؟

عائشہ نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏جنوری 17, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    قرآن حکیم میں دو باسعادت گروہوں کا ذکر ہے: صادقین اور صدیقین۔
    سوال یہ ہے کہ ان کو یہ مرتبہ کیا کرنے پر ملتا ہے اور کیا ہم ان میں سے ہو سکتے ہیں؟
    اس سوال کے جواب کے لیے وہ آیات تلاش کرنی ہوں گی جہاں ان کا ذکر آیا ہے۔ پھر اردو تفاسیر میں ان آیات کو دیکھنا ہو گا۔ جواب بہت قیمتی ہے اس لیے تلاش کی ساری تھکن اتر جائے گی۔ آزمائش شرط ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں