وڈیو بچوں کے ساتھ قرآن کی دہرائی کی ایک بہت پیاری مثال

عائشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جنوری 17, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,166
    العربیہ نے ایک خوب صورت سٹوری شائع کی ہے جس میں ٹویٹر کی ایک وڈیو کا ذکر ہے۔ وڈیو میں باپ بیٹی سورۃ رحمان دہرا رہے ہیں۔ باپ جان بوجھ کر غلطیاں کرتا ہے اور بچی اسے درست کرتی ہے۔ ماشاءاللہ
    دہرائی اس ربط پر سنی جا سکتی ہے
    http://english.alarabiya.net/en/var...-daughter-Quran-using-adorable-technique.html

    یاد رہے کہ اس وڈیو پر اہل علم کی جانب سے بہت تنقید بھی ہوئی ہے کہ جان بوجھ کر قرآن میں غلطی کرنا ٹھیک نہیں۔ تاہم یہ بات دیکھنے کے قابل ہے کہ بچی کا حفظ بہت پختہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,217
    اصل میں اس طریقہ کی لوگوں نے عادت بنا لی ہے. اس لیے اہل علم تنقید کررہے ہیں. بچی کی ذہانت کا امتحان لینے کے اور بھی بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں.
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں