اہل حدیث علما کا داعش سے کوئی تعلق نہیں۔ محترم طیب الرحمن زیدی صاحب کی وضاحت

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏جنوری 18, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    حال ہی میں کچھ ذرائع ابلاغ نے پاکستانی اہل علم کے متعلق افواہوں پر مبنی خبریں شائع کیں، اس حوالے سے محترم طیب الرحمن زیدی صاحب کا واضح موقف سامنے آیا ہے جس سے کئی باتیں واضح ہوئیں۔جو لوگ مسلکی تعصب میں شیخ طالب الرحمن صاحب کو داعش کا حامی کہہ رہے ہیں ان کے لیے یہ مسکت جواب ہے۔ایک مرتبہ پھر ثابت ہوا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر بیٹھے لوگ اہل علم کے متعلق ہر خبر کو توڑ مروڑ کر شائع کرتے ہیں۔ خبر کی تصدیق ہونے سے پہلے اس کو پھیلانا اور اس پر رنگ برنگے تبصرے کرنا انتہائی غلط طرزعمل ہے۔ سنجیدہ اور سلجھے ہوئے افراد خواہ کسی مسلک یا کسی مشرب سے ہوں، وہ ایسا رویہ نہیں اپناتے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں