السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل مجلس ایم ایس آفس 2016 کے اردو پیک کے بارے میں معلومات و تبصرے درکار ہیں۔ آپ نے استعمال کیا تو کیسا پایا؟ کیا اس کو انسٹال کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ ایم ایس آفس 2016 کا اردو پیک Microsoft Office Language Accessory Pack 2016 یہاں دی گئی ہدایات ایسی جناتی اردو میں ہیں کہ سمجھنا مشکل ہے۔ https://www.microsoft.com/ur-PK/download/details.aspx?id=51200