متون طالب العلم application

عبد المتين بن عبد المجيد نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏فروری 8, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    33
    *طالب علم کے لیے تحفہ*
    *متون طالب العلم*
    یہ بہت اچھی app ہے۔ اس میں امام محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کے رسائل کے متون ہیں۔ اربعین نووی، عقیدہ واسطیہ، متن الورقات فی الفقہ، تحفة الاطفال في التجويد، مقدمة الآجرومية، منظومة البيقونية، منظومة ابن اسحاق الالبيري، العقيدة الطحاویة وغیرہ ہیں۔
    اسکی خصوصیات:
    ۱). حفظ کرنے کے طریقے کو سکھایا گیا ہے۔
    ۲) تھوڑا تھوڑا حصہ بار بار سننے کے لیے setting ہے۔
    مثلا: اربعین نووی کی ایک حدیث کا آڈیو آپ ایک سے لیکر دس بار دہرا کر سن سکتے ہیں۔ اسی طرح دوسرے متون کا بھی تھوڑا حصہ بار بار دہرا کر سن سکتے ہیں۔
    ۳). جو حصہ یاد ہو گیا اس کو آپ ✅ مارک کر دے سکتے ہیں۔

    ۴) کس متن کا کتنا حصہ یاد ہوا وہ آپ کو فیصد کی شکل میں دکھایا جائے گا۔

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mark.mottoon
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,160
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,160
    ایپ اچھی ہے ۔ لیکن انسٹال کرنے کے کچھ عرصہ بعد اس میں ایرر آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ان میں ایپ کا چلتے چلتے رک جانا ۔ صفحات کی ترتیب بدل جانا ۔ و غیرہ ۔ اس کے علاوہ المستوی الخامس بھی شامل نہیں ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں