بزنس انٹیلیجنس - Buisness Intelligence

انا نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏فروری 9, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    BI یعنی بزنس انٹیلیجنس آئی ٹی کی ایک بہت اہم فیلڈ ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے تک میری محض نام کے حد تک واقفیت تھی۔ لیکن جب باقاعدہ پڑھنا شروع کیا تو سمجھ آیا کہ اس اصول کی صرف آئی ٹی ہی نہیں بلکہ ہر جگہ اپنانے کی ضرورت ہے۔
    تو شروعات اسکی تعریف سے ہی کرتے ہیں کہ BI کیا ہے؟

    "صحیح اور مستند معلومات ، صحیح اور قابل بھروسہ لوگوں کے لیے ، صحیح وقت پر تا کہ بروقت اور صحیح فیصلے لیے جا سکیں "

    نہیں یہ کتابی تعریف نہیں ہے۔ کتابوں کے اندر قدرے مشکل الفاظ مین سکھایا جائے گا لیکن اس کا مفہوم یہی بنتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,168
    بہت خوب۔ویسے یہ ہر میدان کے لیے درست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    بزنس انٹیلیجنس سافٹ وئیر بڑی کمپنیوں میں اینالیٹیکل رپورٹنگ ، ڈیش بورڈ ڈیزائننگ ،ڈرل ڈاون رپورٹنگ اور فیوچر فارکاسٹنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے۔۔۔ مجھے سیپ (ایس اے پی) سافٹ وئیر کا بی آئی استعمال کرنے کااتفاق ہوا ہے بہت ہی شاندار اور استعمال میں آسان سافٹ ویئر ہے۔ آجکل دو سافٹ ویئر سیپ کے حوالے سے مارکیٹ میں بہت مشہور ہیں ایک ڈیزائن سٹوڈیو اور دوسرا لومیرا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں