نماز اور مسجد کے متعلق احکامات از مولانا ارشاد الحق اثری

عائشہ نے 'پیغام ٹی وی' میں ‏فروری 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    شئرنگ کا شکریہ۔ جزاک اللہ خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    119
    الحمد للہ، ویڈیو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی اور معلومات میں اضافہ ہوا فجزاکم اللہ خیر الجزاء۔

    کچھ دن پہلے ہمارے جزیرے کے کیبل آپریٹر نے پیس ٹی وی انگلش کی جگہ پر مختصر عرصے کے لئے غلطی سے پیس ٹی وی اردو لگا دئے تو ان دنوں میں انہیں علماء کا کوئی پروگرام پیس ٹی وی اردو میں تین چار دن تک پیش ہوتے رہے۔ اور دلی تمنا تھی کہ کب دوبارہ سے پیس ٹی وی اردو کیبل میں جگہ بنا پائیں اور ان شیوخ کی علم سے مستفید ہوں۔

    اللہ ہم سب کو اسلام کی حقیقی پہلؤوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وایاکم،یہ پیس نہیں پیغام ٹی وی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    119
    پیس ٹی وی اردو کے منتظمین نے شائد پیغام ٹی وی سے نشر کرنے کی حقوق لی ہوئی ہوں اور اسی بنا پر اچھے پروگرام کو افادیت کی بناپر دکھایا ہو۔
    ویسے پیس ٹی وی انگلش میں الھدی یو کے والوں کا پروگرام بھی نشر کرتے ہیں۔
    اور پیس ٹی وی اردو کے ویب سائٹ پر شیخ ارشاد الحق اثری کو پیس ٹی وی میں دکھلائے جانے والے مبلغین کی فہرست میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
    شکریہ

    والسلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں