ایک جیسے بدنیت، ایک جیسا کھیل!

عائشہ نے 'اركان مجلس كے مضامين' میں ‏فروری 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    - پاکستان خطرے میں ہے #اسلام کی وجہ سے۔۔۔ #ملا کو نکال باہر کرو۔
    - #اسلام خطرے میں ہے پاکستان کی وجہ سے۔۔۔ ہم تو پہلے ہی ڈرتے تھے یہ ملک نہ بنایا جائے!
    پاکستان دشمن اور اسلام #دشمن، ایک جیسا کھیل، ایک جیسے دلائل، ایک جیسا شورشرابہ، ایک جیسے بدنیت
    اسلام کی حفاظت کے لیے پاکستان کو گالی دینا ضروری کیوں ہے؟
    پاکستان کی حفاظت کے لیے اسلام کو گالی دینا ضروری کیوں ہے؟
    کبھی آپ نے سوچا؟
    خدا اسلام اور پاکستان سے بیک وقت محبت کرنے والوں کو میدان عمل میں آنے کی توفیق دے!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں