ہمت علی

ہمت علی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مارچ 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ہمت علی

    ہمت علی منتظر

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2017
    پیغامات:
    11
    اسلام وعلیکم
    میں ہمت علی ہوں
    ایک بے ضرر بوڑھا آدمی
    شاید کچھ لوگ یہاں مجھے جانتے ہوں
    اگر نہیں تو جلد جان جاویں گے کچھ گفت و شنید کے بعد
     
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
    ہمت علی صاحب میں تو آپ کو نہیں جانتا امید کہ آپ اپنا تعارف کروا کر ہمیں شکریہ کا موقع دیں گے آپ کے تعارف سے ہم آپ کو جان لیں گے ان شاء اللہ
    میں بحیثیث رکن آپ کا تہہ دل سے مجلس ھذا میں استقبال کرتا ہوں۔
    اھلا وسھلا ومرحبا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ہمت علی

    ہمت علی منتظر

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2017
    پیغامات:
    11
    میرا نام ہمت علی ہے۔ میں ایک معمولی استاد ہوں۔ غیرمذہبی آدمی ہوں اور عمر کے اخیر حصہ میں ہوں۔ آپ اور کیا جاننا چاہیں گے؟ میں مہاجر ہوں اور فی الحال رہائش کراچی ہے۔ آپ کا مشکور ہوں
     
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    استاد سے مراد؟یعنی کونسے استاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ہمت علی

    ہمت علی منتظر

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2017
    پیغامات:
    11
    استاد سے مراد پروفیسر
     
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,217
    وعلیکم السلام. خوش آمدید. اور اللہ حافظ. کچھ لوگوں کا تو پتہ نہیں لیکن میں آپ کو کچھ نا کچھ جانتا ہوں. کبھی آپ چین میں ہوتے ہیں. کبھی جاپان اور آجکل کراچی میں ہیں . آئی ڈی بھی مجہول ہے. دین بیزار، مذہب بیزار، مولوی بیزار لوگ جہاں بھی جاتے ہیں. جلد ہی پہچان لیے جاتے ہیں، مہذبانہ طریقہ سے اپنی بات نہیں پہنچا سکتے. ، ہمت علی کو غیر معینہ مدت تک فورم مجلس پر لکھنے سے روک دیا گیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 4
  7. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    ابو عکاشہ بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے دور اندیشی سے کام لیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,217
    اچھا! ،بہرحال اتنی زیادہ دور اندیشی بھی نہیں ہے .فورمز پر اس طرح کے لوگ موجود رہتے ہیں۔مجلس فورم کی پالیسی مختلف ہے ۔اس لئے پابندی لگائی گئی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    ایسے لوگوں پر نظر رکھنا ذمہ داروں کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ۔
    اللہ تعالی آپ لوگوں کی محنتوں کو بروے کار لائے اور اس مجلس فورم کو مزید ترقی عطاء فرمائے اور اس کے مخالفین سے اس کی حفاظت فرمائے (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  10. أبو مجاهد

    أبو مجاهد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2016
    پیغامات:
    57
    آمین يارب -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں