مجھے کسی نے بتایا سوق ڈاٹ کوم کو ایمازون خرید رہی ہے کیا یہ صحیح بات ہے ؟ خرید رہی ہے یا خرید چکی ہے ؟
جی خبروں میں تو یہی کچھ بتایا جا رہا ہے۔ لیکن ساتھ میں یہ بھی کہ جب amazon یا سوق سے رابطہ کیا گیا تو کسی نے بھی تصدیق نہیں کی۔ https://techcrunch.com/2017/03/23/a...middle-east-clone-once-valued-at-1b-for-650m/
آج انٹرنیٹ پر بتا رہے ہیں کہ ایمازون نے اوفیشل سوق ڈاٹ کوم کو حاصل کر لیا ہے، مجھے یہ بات سمجھ نہیں آ رہی حاصل کرنے سے کیا مراد ؟ خریدا ہے یا بس ایمازون سوق کو چیزیں ڈیلیور کرے گا کچھ سمجھ نہیں آ رہا بہت پیچیدہ ہے سیدھا سیدھا ایمازون سعودیہ عربیہ میں اپنی سروسز کیوں نہیں دے دیتا جیسے امریکہ اور باقی ملکوں میں دے رہا ہے