اردو مجلس کے ایک پرانے ساتھی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

ابو ابراهيم نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مارچ 29, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    اردو مجلس کے ایک پرانے ساتھی ابو یاسر بھائی کی صحت ناساز ہے ۔
    آپ سب سے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔

    لا باس طھور ان شاء اللہ
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لا بأس طهور، إن شاء اللہ
    کیا ہوا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    تفصیل کا علم نہیں ہے ۔
    واٹس ایپ پر میسج آیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لا بأس طهور، إن شاء اللہ

    شفاہ اللہ عاجلا و کاملا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    768
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

    اللہ تعالی انہیں مکمل شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ان کو گردوں کی تکلیف ہے
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    جی، خبر مل گئی تھی. اللہ عزوجل کامل صحت عطا فرمائے. عافیت سے رکھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
  11. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    وعلیکم السلام
    اللہ تعالی شیخ کی طبیعت کو شفاء کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    اللہ تعالی صحت تندرستی عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    460
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لا باس طہور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں