English to Urdu Word Meaning

irum نے 'انگریزی زبان سیکھیں' میں ‏جون 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582

    [​IMG]

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    English to Urdu Word Meaning

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
    کیا حال ہے ؟
    اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
    جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اس تھریڈ میں آپ کو ایک لفظ دیا جائے گا جس کا آپ نے معنی لکھنا ہے
    ا ور ساتھ ہی اگلے ممبر کے لیے ایک نیا لفظ لکھنا ہے اسی طرح آگے آنے والا ممبر اسی طریقے کے مطابق جواب دے گا۔
    اس وقت آپ کے ذہن میں بہت سارے الفاظ گھوم پھر رہے ہوں گے تو سوچ کیا رہے ہیں:00038:
    جلدی سے یہ کھیل شروع کریں اور ہمارے ساتھ اس کھیل میں حصہ لیں ۔:)

    اس کی چند مثالیں پیش کرتی ہوں۔

    میں آپ کو ایک لفظ دیتی ہوں ۔
    Knowledge
    اس کا معنی ہے
    علم
    اسی طرح۔۔۔
    Wise
    عقل مند

    Design
    نمونہ

    اُمید ہے آپ کو اس کھیل کی سمجھ آ گئی ہو گی تو پھر شروع کرتے ہیں ۔

    پہلا لفظ ہے
    Enjoy


    [​IMG]
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    وعلیکم السلام
    جی بہنا بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔ چلو آپ سلسلہ شروع کریں ہم لوگ تیار بیٹھے ہیں۔
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,947
    enjoy
    لطف اندوز ھونا

    نیا لفظ black horse
     
  4. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,947
    معاف کیجیئے گا صحیح لفظ ھے dark horse
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    چھپا رستم

    یا پھر ایک ایسا گھوڑا جس کے بارے میں یہ امید نہ ہو کہ وہ ریس میں اول آسکتا ہے اور وہ اول آجائے ۔(اب معلوم نہیں یہ صحیح‌ہے یا غلط زید بھائی ہی بتا سکتے ہیں اور اگر غلط ہو تو اصلاح بھی کردیں‌پلیز)

    purple patch
     
  6. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  7. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582


    نظم یا نثر میں شامل ایک انتہائی اسلوب قطعہ یا جملہ یا
    ارغوانی عبارت یا پھر
    مخملی فقرہ





    Exert
     
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    ارے واہ !
    ماشاء اللہ بہت اچھا کھیل شروع کیا ہے ارم سسٹر !:00001:
    بہت عمدہ ،

    :confusedd:

    کوشش، :00039:

    (صحیح ہے یا نہیں ؟؟؟ :00002:)
     
  9. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جی ٹھیک ہے


    مگر آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا

    bless
     
  10. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    اوہ سوری ، اگلا لفظ بھول گیا تھا ۔۔

    فضل ,
    کرم


    famous
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں