منفرد شخص جہری نماز کیسے ادا کرے؟

حافظ عبد الکریم نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 11, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    551
    السلام علیکم
    معزز علماء کرام آپ سے میرا ایک سوال ہے وہ یہ کہ
    اگر کوی شخص منفرد نماز پڑھ رہا ہے جہری نماز ہو تو کیا وہ شخص قرات آواز کے ساتھ کرے گا یا نہیں ؟ مددل جواب دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جہری نماز جب منفرد پڑھے گا تو سرا ہی پڑھے گا۔
    کیونکہ انکے جہرا پڑھنے کی کوئی دلیل نہیں۔ اور ہر وہ ذکر یا دعاء جسے جہر کرنے کی خاص دلیل نہ ہو اسے سرا پڑھنا قرآنی اصول کا تقاضہ ہے
    ادعوا ربکم تضرعا وخفیۃ
    واذکر ربک فی نفسک تضرعا وخیفۃ ودون الجہر من القول
    مزید تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
    http://www.rafeeqtahir.com/ur/play.php?catsmktba=453

    http://www.rafeeqtahir.com/ur/play.php?catsmktba=199
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    551
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں