ویب سائٹ‌کے پیجز پر کمنٹس باکس ظاہر نہیں‌ ہورہا ۔ مدد درکار ہے

طارق اقبال نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 21, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
    محترم میری ویب سائٹ کی پوسٹس پر تو ورڈپریس کا کمنٹس باکس ظاہر ہوتا ہے مگر ہوم پیج اور تمام باقی پیجز پر نہیں‌ ہوتا ۔ اگر تھیم تبدیل کروں‌تو پھر ہوتا ہے ۔ موجودہ تھیم کے اندر کوئی کوڈ انٹر کرنا پڑے گا ۔ اس لحاظ سے کوئی بھائی مدد کرے تو مشکور ہوں‌گا ۔ جزاک اللہ
    ویب سائٹ‌ کا لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    ابھی تک یہ مسئلا ھے یا حل ھو گیا ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں