کریم ایپ (careem App)

حیا حسن نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اپریل 29, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    CAREEM MOBILE APP​
    آپ میں سے کتنے افراد کریم ایپ استعمال کر چکے ہیں؟ اور اس کو کیسا پایا؟

    کریم ایپ کے ذریعے سے آپ گھر بیٹھے گاڑی بک کروا سکتے ہیں..
    وہ آپ کے گھر کے دروازے پر آ جاتی ہے اور آپ کو مطلوبہ جگہ پہنچا دیتی ہے.
    مگر اس کے لیے ایپ استعمال کرنا آنا چاہیے.

    آپ لوگوں کے کمنٹس کی روشنی میں اگلی پوسٹ میں اس ایپ کا طریقہ استعمال سکھایا جائے گا.
    انشاءالله
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بہت شکریہ حیا سسٹر ۔ میں نے کریم سروس کا نام بہت سنا ہے ۔ لیکن کبھی اتفاق نہیں ہوا ان سے گاڑی بک کروانے کا ۔
    جی ضرور ۔ آپ کی پوسٹ کا انتظار رہے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    نہیں ابھی تک اتفاق نہیں ہوا۔
    شکریہ
     
  4. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    اچھی سروس ہے، اسلام آباد کے لیے اس لیے اچھی کیونکہ یہاں دوسرے شہروں کی طرح رکشے یا عام بسیں وغیرہ نہیں چلتیں، ٹیکسی سے سفر کرنے میں بھی اتنے ہی پیسے لگتے جتنےکریم پر لگتے. یا شاید کچھ زیادہ لگتے ہوں ، مگر یہ آپ کے گھر کے دروازے پر آ جاتی ہے . اور اس گرمی کے موسم میں سہولت ہو جاتی ہے .
    انشاءاللہ جلد اس موضوع پر لکھتی ان.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    بلاشبہ ۔ اسلام آباد میں اسکی ضرورت تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    Uber, Careem بہت اچھی سروس ہے بشرط گورنمنٹ ان کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ ہمارے لاہور میں تو پچھلے ماہ صوبائی حکومت نے Uber کو دو دن کے لیے بند کر دیا تھا۔
    بہت ممکن ہے کہ مستقبل میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس یعنی بسیں ویگنیں ختم ہو جائیں اور لوگ گھر بیٹھے ٹیکسی سروس سے مستفید ہو جایا کریں گے۔
    پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں کئی چھوٹی کمپنیاں بھی اسی طرز پر اُبھرنا شروع ہو گئی ہیں جیسے شاہی رکشہ ، راکٹ رکشہ وغیرہ جو رکشوں کے کم کرائے کی بنیاد پر بڑی کمپنیوں کی کاروں ٹیکسیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پر تول رہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں