سڑکیں اب پلاسٹک کی بنیں گی

بابر تنویر نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏مئی 3, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    برطانیہ میں پلاسٹک کی سڑکوں کا تجربہ
    http://www.bbc.com/urdu/science-39703099

    برطانیہ میں دو کاؤنسلز سڑکوں کی تیاری میں تارکول کی جگہ پلاسٹک کے استعمال کا تجربہ کر رہی ہیں۔ اس خیال کے خالق کا کہنا ہے کہ یہ سڑکیں سستی بھی ہوں گی اور دیرپا بھی۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 2
  2. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    521
    کیا یہ سڑک مفید ثابت ہوسکتی ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    جی اس کا خالق کا تو یہی خیال ہے۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    ہممم . ری سائیکل پلاسٹک کو استعمال کیا گیا ہے. ہو سکتا ہے کچھ اور بھی مکس کردیا ہو. کم از کم پاکستان میں تو مفید نہیں ہو سکتیں.
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    جی پاکستان کو اس سے استثناء حاصل ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہم کاغذی سڑکیں بلکہ کاغذوں پر سڑکیں بنانے کے ماہر ہے۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    پتہ نہیں. ہمارا مشاہدہ تو یہ ہے کہ ہم نے کراچی سے ایبٹ آباد تک بہترین سڑکوں پر سفر کیا ہے. پرسکون اور پرامن ماحول بھی میسر تھا. فالحمد للہ.
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    بہت اچھا مشاہدہ ہے۔ شائد کچھ خوابیدہ خوابیدہ کچھ " جاگيدہ جاگيدہ" ہو۔
    ذرا کراچی میں صدر سے ملیر تک، یا پھر گلشن اقبال تک چلے جائیں۔ تو پھر اچھی سڑک کے سارے خواب مٹی اور دوران سفر آنے والے جھٹکوں میں کہیں گم ہو جائیں گے۔ دور نہ جائيں ذرا اپنے راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا جاگتی حالت میں دورہ فرمالیں۔ آپ کے ساتھ گاڑی کی حالت بھی پتلی ہو جاۓ گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    ۔کراچی ایک بڑا شہر ہے. یہ ضروری نہیں کہ ہر علاقہ میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہوں. اور پھر اتنی زیادہ ٹریفک میں سڑکیں تین سے پانچ سال میں ویسے ہی تباہ ہوجاتی ہیں. نا صرف راولپنڈی بلکہ اسلام آباد کے بعض علاقوں میں ایسی سڑکیں موجود ہیں. لیکن عمومی طور پر صورتحال تسلی بخش ہے. پاکستان تیسری دنیا کا ترقی یافتہ ملک ہے. اس کا یورپ اور امریکہ سے موازنہ کیا جائے تو ہھر بات نہیں بنے گی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں