اسٹیویا شوگر اور ایکزیٹول شوگر میں کیا فرق ہے ؟

Aamirfarooq13 نے 'صحت و طب' میں ‏مئی 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    یہ پوسٹ دراصل اس لیے کر رہا ہوں مجھے جاننا تھا یہ
    xylitol and stevia

    شوگر میں کیا فرق ہے، میرا مزاج بلغمی ہے اور مجھے کافی سالوں سے سائنس کی پرابلم ہے جس کی وجہ سے ناک ہر وقت بند رہتا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں یہ الرجی ہے آپ کھانے پینے کی چیزوں میں احتیاط کیجئہ کریں،کچھ دنوں پہلے میری بات ایک ڈاکٹر سے انٹرنیٹ پر ہوئی اس نے کہا آپ
    xylitol
    شوگر استعمال کریں اس سے آپ کی صحت پر بہت اچھے اثرات ہوں گے ہو سکتا ہے آپ کی تکلیف میں کافی حد تک فرق آئے، میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور بات مکمل کی اور انٹرنیٹ پر معلومات جاننا شروع کر دی کہ آخر یہ ہے کیا ؟ کچھ خاص سمجھ نہیں آیا پھر ساتھ میں ایک اور سویٹنیس سامنے آئی جسے
    stevia
    کہتے ہیں مختصرًا میرا سوال صرف یہ ہے کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے ؟ کون سی اس بیماری کے لیے زیادہ بہتر ہے، اور ان دونوں شوگر کا بیگراؤنڈ کیا ہے مطلب کہاں سے آتی ہے یہ شوگر ؟ کس چیز سے نکلتی ہے ؟ اگر کسی کے پاس اس کی معلومات ہو تو ضرور شیئر کیجئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    شاید میرے والد کچھ بتا سکیں.
    لیکن میرا ذاتی خیال ہے کے آپ کسی physician ڈاکٹر کو ایک مرتبہ دکھا دیں یہ مفید ہے بجائے اس کے کہ بھانت بھانت کے ڈاکٹرز سے پوچھنا.
    اگر یہ ممکن نہیں تو کوشش رہے گی کہ آپ کے اس مرض کا کوئی قابل عمل علاج تجویز کرنے میں مدد کی جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    xylitol sugar
    میں نے جتنا سرچ کیا اس کے مطابق یہ مختلف پھل اور سبزیوں میں پایا جاتا ہے، مگر سب ہی غیر معروف پھل و سبزیاں ہیں گوگل پر جن کا تذکرہ ہے.
    اور یہ حلال ہے مگر
    xylitol )E967)
    سعودیہ اس کوڈ نمبر والے xylitol استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے اور قطر بھی.
    چند ایک آپ کو بتا دیتی ہوں اس امید پر کہ آپ کسی ڈاکٹر سے پوچھ کر ہی ان کا استعمال کریں گے.
    یہ مختلف berries میں پایا جاتا ہے جیسے کہ strawberry، charry وغیرہ mashrooms یعنی کھمبیوں میں بھی پایا جاتا ہے اور جئی کا آٹا (معلوم نہیں جئی کا آٹا کس کو کہتے ہیں ) ان چیزوں میں پایا جاتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    952
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں