میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    ذہن میں ابھرنے والے سوچ‘ خیالات و جذبات‘ اس لڑی کی میں تحریر کرنے کا ارادہ ہے۔ ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    انسان بھی کیا خوب ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھول جاتا ہےاور دوسروں کی غلطیوں کو یاد رکھتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 2
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    کیا اپنوں کو بھی کوئی بھولتا ہے!
    جی ہاں!
    اپنوں کو تو لوگ بھول جاتے ہیں
    لیکن
    اپنوں کا دیا ہوا دکھ کبھی نہیں بھولتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    قارون کا خزانہ رکھنے والے بھی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    فحش کلامی گندی ذہنیت کی عکاسی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    اجتماعی بے ہوشی:
    امت مسلمہ صدیوں سے اجتماعی بے ہوشی میں ہے
    اور
    اس بے ہوشی میں اس کا آپریشن کیا جارہا ہے‘ وہ بھی دشمنوں کے ہاتھوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    جوانی کے اچھے اعمال ہی بڑھاپے کی خوشگوار یادیں بنتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    اللہ کےسوا کسی اور سے امید رکھنا اکثر دکھ کا باعث بنتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  9. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    عقلمند ہونا اچھی بات ہے
    لیکن
    عقلمندی جتانا بری بات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    عبرت پکڑنے والے دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہوتے ہیں۔
    لیکن انسان کی سرشت میں عبرت پکڑنا کم ہی ہے۔
     
    Last edited: ‏مئی 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    ذکر الٰہی میں مشغول دل کو تنہائی کا احساس نہیں ہوتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    جمہوریت وہ جنگل ہے جہاں ہر لچے‘ لفنگے‘ چور‘ ڈاکو اور رہزن وغیرہ کو پناہ مل جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    سر پر ٹوپی رکهنے کی ایک برکت یہ ہے کہ لوگ راہ چلتے کم از کم سلام تو کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  14. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    دنیادار انسان دنیا میں ہی پریشان رہتا ہے
    اور
    دیندار انسان دنیا کو قید خانہ سمجهتا ہے
    ... جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ
    " دنیا مومن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت یے "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    مکافات عمل کسی انسان کے ساتھ بهی ہے اور قوم و ملت کے ساتھ بهی ہے ...
    امریکہ دریافت کے بعد جب یورپین وہاں پہنچے تو انہوں نے ریڈ انڈین کی بری طرح نسل کشی کی ۔
    وقت کا پہیہ چلتا رہا اور اب وہ دور آگیا ہے جب ان امریکیوں کی نسل کشی خود انکی اپنے ہاتهوں شروع ہوگئی ہے
    اب انکی عورتیں بچہ پیدا کرنا نہیں چاہتیں۔۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    ویڈیو کیمرہ کی ایجاد سے آج یہ ب ات ثابت ہو چکی ہے کہ ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ کا ریکارڈنگ ہونا اور بعد میں چلایا جانا ایک اٹل حقیقت ہے لیکن پهر بهی لوگ گناہوں میں ملوث ہیں ...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بہتر ہے ، خود نقصان برداشت کر لیا جائے‘
    کیونکہ
    دوسروں کو نقصان پہنچانے کا ہمیں یوم حساب حساب دینا پڑے گا‘
    لیکن
    خود نقصان برداشت کر لینے کا کوئی حساب دینا نہیں پڑے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    بهول جانا انسانی فطرت ہے‘
    اگر کوئی ہمیں بھول گیا ہے‘
    تو اس پر غم کرنا، بے وقوفی ہے۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    خوشی اور غمی کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا
    لیکن
    اسلام خوشی اور غمی کے موقعوں پر ہمیں صبروتحمل، برداشت اور اعتدال پسندی و میانہ روی کا درس دیتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  20. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    445
    زندگی دوسروں کو خوشیاں دینے سے شروع ہوتی ہے اورغم دے کر ختم ہوتی ہے۔
    اس لئے ہمیں ساری زندگی دوسروں کو خوشیاں دینے کی فکر کرنی چاہئے‘
    کیونکہ آخر میں تو غم دینا ہی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں