میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    کرپٹ لوگوں پر رحم کرنا سب سے بڑی کرپشن ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    جب انصاف بکنے لگے تو ملک و ملت کے سوداگر میدان عمل میں کود پڑتے ہیں جوکسی بھی وقت ملک و ملت کا سودا کر سکتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏مئی 1, 2019
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    رشوت خور اور غدار میں کوئی فرق نہیں۔
    اپنے لوگوں سے رشوت لینے والے راشی اور دشمن سے رشوت لینے والے غدار کہلاتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏مارچ 12, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    زندگی ۔۔ تو اتنی جلدی کیوں گزرتی ہے کہ پتہ بھی نہیں چلتا
    کب بچپنا گیا
    کب جوانی کھویا
    کب بڑھاپے نے آ دبوچا
     
    • مفید مفید x 1
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    غفلت ایک ایسا جرم ہے جس کی سنگین نتائج دنیا میں بھی بھگتنے پڑتے ہیں اور آخرت میں بھی بھگتنے پڑیں گے
     
    • مفید مفید x 1
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    آج ایسے مسلمان راہنما کی ضرورت ہے جو توحید کی راہ پر رہتے ہوئے شرک و بدعت میں پھنسے مسلمانوں کی کتاب و سنت کے مطابق راہنمائی کریں
     
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    مذھب، رنگ، نسل، علاقائیت اور لسانیت سے اوپر انسانیت کا جو رشتہ ہے ۔۔۔۔ اسلام اس رشتے کے درمیان کبھی رکاوٹ نہیں بنتا بلکہ اسے فروغ دیتا ہے
     
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    گندی زہنیت اور خوبصورت دل کسی ایک انسان میں جمع نہیں ہو سکتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    خواب کے بغیر زندگی نامکمل ہے لیکن اکثر خواب پورے نہیں ہوتے اور زندگی تمام ہو جاتی ہے۔
     
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    انسانوں کے بنائے ہوئے طریقے سے جو تبدیلی آئے گی وہ تباہی ہی لائے گی ۔۔۔ اقوام عالم کی تاریخ پڑھ لیں
     
  11. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    افسوس! اس دور کا انسان اپنا حسب نسب بھول چکا ہے، اسے اپنے دادا کا نام بھی یاد نہیں۔ ویسے بعض بندر کو اپنا دادا کہتے ہیں اور بندروں جیسی حرکت کرتے ہیں
     
  12. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    مادیت پرستی کا مارا انسان انسان نہ رہا، وہ بھی ایک مال بن چکا ہے ۔ ۔ وزیر مشیر جج وغیرہ سب بکاو مال بن چکے ہیں
     
  13. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    نوجوان نسل میں دین سے دوری کی اصل وجہ مادری زبان سے دوری ہے، آج کا نوجوان انگریزی تو جانتا ہے لیکن اردو نہیں جانتا
     
  14. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    "آپ کسی کو بدل نہیں سکتے لیکن خود کو بدل سکتے ہیں" تبدیلی کی یہی پہلی شرط ہے، اس پر عمل کیجئے
     
  15. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    بعض لوگوں کا کام صرف " Yes Sir " کرنا ہوتا ہے
     
  16. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    انسان کے دل میں لگی ہوئی آگ سے زیادہ خطرناک کوئی اور آگ نہیں۔
     
  17. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    ہمیشہ مسلمانوں کے گھروں کو گھر کے چراغ سے ہی آگ کیوں لگتی ہے؟
     
  18. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    دولت کی بھوک کی طرح شہرت حاصل کرنے کی بھوک بھی قبر کی مٹی ہی مٹاتی ہے۔
     
  19. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    ماضی کی یاد
    اور مستقبل کے خواب
    کے سوا زندگی ہے ہی کیا؟
     
  20. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    469
    انسان کے دل میں لگی ہوئی آگ سے زیادہ خطرناک کوئی اور آگ نہیں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں