میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    انسان اپنی انجام سے بے خبر دنیا میں مگن رہتا ہے، موت آتے اپنی انجام دیکه کر آنکهیں کهلی کی کهلی رہ جاتی ہیں-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    تاریخ یہی بتاتی ہے کہ صرف ایک اعلی حکومتی عہدیدار کے بکنے سے پوری قوم صدیوں کیلئے غلام بن جاتی ہے، میر صادق کی مثال موجود ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,131
    ویسے اسے دونوں طریقوں سے لیا جاسکتا ہے ۔
    بکنے کے "ب" پر چاہے زبر لگا لیں یا زیر۔
     
    • متفق متفق x 1
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    موجودہ حالات میں زیر زبر دونوں ہی لگتا نظر آ رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    وہ قوم تاریخ میں نشان عبرت بن جاتی ہے جو مسلسل اپنے حکمرانوں کے غلط فیصلے اور غلط اقدام کے باوجود خاموش رہتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    حکمران ہمیشہ اپنے قریب منافقوں اور خوشامدیوں کو پسند کرتے ہیں اور یہی ان کی دنیا و آخرت تباہ کر دیتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,156
    : ) ، اگر آپ کو برا نا لگے تو مشورہ ہے کہ اس تھریڈ کا عنوان حکمرانوں کو نصیحت منجانب اجمل رکھ لیں.
    باقی جو سوچتے ہیں وہ نئے تھریڈ میں پیش کیا کریں.
    مزید آپ جیسے مناسب سمجھیں.
     
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    توحید پرستی کا درس دینے والی امت
    اب منافقت کی دیوی کی پجاری بن گئی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    اپنے درد کو بهلا کر دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہونا اور اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کرنا ہی انسان کو حقیقی خوشی سے ہمکنار کرتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    ذہنی غلامی اسیری سے بدتر ہے
    نام نہاد آزادی سے پہلے امت مسلم اسیری میں تھی ‘ آج بدترین ذہنی غلامی میں ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں