میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    اندهیرا
    اس دنیا میں انسان کا سفر اندهیرے سے شروع ہوتا ہے اور اندهیرے میں ختم ہوتا ہے، ماں کا بطن بهی اندهیرا اور قبر بهی اندهیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    " درد "
    اللہ تعالی کی ایک بڑی نعمت ہے کیونکہ " درد " کے احساس سے ہی انسانیت جڑی ہوئی ہے .. درد نہیں تو انسانیت نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    بعض لوگ ہمیں صرف اس لئے پسند نہیں کرتے کہ ہم ان سے بہتر ہیں . . .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    زندگی میں تیز دوڑنا اہم نہیں ہے، منزل پر پہنچنا اور مقصد حاصل کرنا اہم ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    201
    بے شک کسی کا درد محسوس کرنے کے لیے ایک درد مند دل ہونا ضروری ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    بعض لوگ بدی پهیلاتے ہیں اور بدی پهیلانے کے بہانے ڈهونڈتے ہیں
    جبکہ
    بعض لوگ نیکیاں کرتے ہیں اور نیکیاں کرنے کے بہانے ڈهونڈتے ہیں
    اللہ اور اللہ کے بندوں کے درمیان وہی لوگ محبوب ہیں جو نیکیاں کرتے اور نیکیاں پهیلاتے ہیں
     
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    جو بهی اپنے آپ کو عقل کل سمجهے گا، گمراہ ہوگا
     
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    بدترین درندہ

    جانور انسان نہیں بن سکتا لیکن انسان جانور بن جاتا ہے بلکہ بدترین درندہ بن جاتا ہے
    ..
     
  9. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    ایک غدار کڑوڑوں وفاداروں پر بهاری ہوتا ہے ..
     
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    384
    ہمارا دل کا آئنہ ہی ہمیں بتا سکتا ہے کہ ہم کیسے ہیں اگر اس پر گرد کی تہہ نہ جمی ہوئی ہو تو ...
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں