میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    " آئنہ " ہمارا وہ بہترین دوست ہے جو ہم جیسے ہیں ہمیں ویسا ہی بتاتا ہے
     
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    جوانی کے اچھے اعمال ہی بڑھاپے کو خوشگوار بناتی ہے۔
     
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    اچھے انسان

    جب آپ سے کوئی خطا ہو جائے تو سمجھئے کہ آپ انسان ہیں اور جب اس خطا پر آپ کو ندامت و شرمندگی اور پشیمانی ہو تو سمجھئے کہ آپ ایک اچھے انسان اور اللہ کے محبوب بندے ہیں

    ہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    انسان سے اچھے انسان تک کا سفر خطا اور خطا پر ندامت کے ساتھ رب کے حضور توبہ تک کا سفر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    عورتوں کی ایک اچھی صفت یہ ہے کہ وہ خاموش نہیں رہ سکتیں جبکہ مرد منہ پھلائے خاموش بیٹھے رہتے ہیں
     
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    جو کچھ وقت سکھاتا ہے وہ کوئی اور سکھا نہیں سکتا
     
    Last edited: ‏اگست 22, 2018
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    390
    جب احساس مر جائے
    تب
    باقی کچھ بھی نہیں رہتا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں