حدیث کی تحقیق. نیکی سکھانے والے کے لئے بخشش

سیما آفتاب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مئی 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    507
    رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔۔۔ "نیکی سکھانے والے کےلئے ہر شے بخشش مانگتی ہے یہاں تک کے دریا میں مچھلیاں بھی "۔۔۔ (الجامع :137/2)

    کیا یہ صحیح ہے؟
     
  2. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    768

    جی صحیح ہے، البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔
    یہ روایت جامع ترمذی میں بھی موجود ہے۔
    واللہ اعلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    507
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں