رمضان اور ڈش

بابر تنویر نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏مئی 26, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,203
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    رمضان کے حوالے سے برادر ابو احمد کی کاوش بشکریہ فیس بک
    upload_2017-5-26_13-31-39.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ڈش ابھی تک چل رہی ہیں ؟ مجھے لگتا تھا وی سی آر وغیرہ کی طرح ان کا زمانہ بھی ختم ہوا۔

    کھانے والی ڈش تو اس وقت ختم ہوں گی جب گھروں میں سادگی مستقل طور پر آئے گی۔ لوگ تین وقت کے کھانے پر اہتمام کرنا نہیں چھوڑتے، جب دو وقت کا کھانا ہو گا تو کیسے کنٹرول کریں گے۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,203
    جی بالکل برابر چل رہی ہے۔ اور المیہ تو یہ ہے کہ تقریبا ہر گھر میں چل رہی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں