بچوں کے لیے اآڈیوز

ام ھود نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 29, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم
    اگر کسی بھائی یا بہن کی نظر میں اردو آڈیوز کسی ویب سائٹ میں جمع ہوں تو عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں ، جیسے دارالسلام کی قصص الانبیا ،اور زنجیریں ٹوٹ گئیں ، وغیرہ
    ایسے بچپن میں بہت کیسٹس سنی تھیں لیکن اب کسی کا نام بھی یاد نہیں ،
    آپ میں سے جس کو علم ہے فائدہ پہنچائے ، اللہ جزا دے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    وعلیکم اسلام
    بچوں کے لیے تلاش ہے تو یہ کارٹون دیکھیے، اسلامک کارٹون ہیں، بغیر میوزک کے. اپنی رائے بھی دیجئیے گا ان کے بارے میں.

    https://www.youtube.com/channel/UCWuvxsP8v1YoXbBSglzOIUw
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں