قرآن انسائیکلوپیڈیا ۔۔۔۔ اینڈرائیڈ ایپلیکیشن

غلام رسول نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏مئی 31, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
    میری ایک چھوٹی سے کاوش قرآن پاک سے متعلق ایک اینڈرائیڈ اپلیکیشن جو کہ حال ہی میں ڈویلپ کی ہے پیش خدمت ہے۔ اسکے فیچرز کچھ یوں ہیں:
    1۔ قرآن پاک کا اردو اور انگریزی زبان میں ترجمہ
    2۔تفسیر ابن کثیر اردو
    3۔ قرآن کریم میں اردو، عربی اور انگریزی زبان میں سرچ کی آپشن
    4۔ آڈیو قرات سننے کی سہولت بھی موجود ہے، 60 سے زائد قاریوں کی قراءت
    5۔ 6 زبانوں میں قرآن کی آڈیو ترجمہ سننے کی سہولت، خواتین کیلئے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا قرآن پاک کا لفظی ترجمہ بھی موجود ہے
    6۔ قرآنی آیت کو وٹس ایپ، ایمو، سکائپ وغیرہ پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔۔۔ قرآن پاک میں الفاظ تلاش کرنے کے بعد نتائج دوستوں سے شیئر
    کیے جا سکتے ہیں۔
    نوٹ: فی الحال یہ اپلیکیشن پلے سٹور پر دستیاب نہیں ہے۔
    ڈاونلوڈ لنک:
    https://drive.google.com/open?id=0B4alPbGBKZaQajBwSUpVYmpIeFE

    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں