مائکروسافٹ نے غلطی سے ڈیویلپر بلڈ (Developer build) ریلیز کر دی

انا نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جون 2, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    مائکروسافٹ نے غلطی سے ڈیویلپر بلڈ (Developer build) ریلیز کر دی جس کی وجہ سے کمپیوٹر اور موبائل کریش ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔

    اگر آپ x86 آرکیٹیکچر والے پی سی یا موبائل فون استعمال کر رہے ہین تو build 16212- سے محتاط رہیں جس کی وجہ سے سسٹم میں کافی مسئلے پیدا ہو رہے ہیں ۔

    جن صارفین نے انسٹال شروع کر دی ہے ان کو چاہیئے کو فورا اپنی ڈیوائس یا آف کر دیں یا پھر aeroplane موڈ میں کر دیں۔

    https://thenextweb.com/tech/2017/06...build-crashes-phones-computers/#.tnw_97zIja6D
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں