Hevc H.265

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    ایپل کمپنی کا جو ایوینٹ ہوا تھا اس میں
    (ہائی افیشینسی وڈیو کوڈنگ) کا سپورٹ دیا ہے اس کا
    کیا فائدہ ہے ؟ اس سے کیا اون لائن ویڈیو دیکھتے ہوئے بفرنگ کم ہو گی یا کم انٹرنیٹ سپیڈ ہونے کے باوجود ایچ ڈی ویڈیو دیکھی جا سکے گی ؟ اور کیا اس کو چلانے کے لیے کسی نئے ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    759
    HEVC H. 265 یہ 8K UHD کو سپورٹ کرتا ہے.. اسی طرح یہ ویڈیو کی حجم کو کافی حد تک اس کی کوالٹی کم کئے بنا کمپریس کرتا ہے.. یعنی کم سائز میں ہائی کوالٹی وڈیوز...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں