میٹھی لسی بنانے کا طریقہ

حیا حسن نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 14, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    میٹھی لسی بنانے کا طریقہ ​
    گو کہ لسی بنانا سب ہی کو آتی ہو گی مگر پھر بھی رمضان المبارک کی مناسبت سے لسی بنانے کا طریقہ

    اجزاء:
    ١) چینی حسب ذائقہ
    ٢) دہی
    ٣) دودھ یا پانی

    ترکیب :
    آدھ کلو دہی لیں ( یا جتنی آپ کو دررکار ہے)، اس میں دودھ یا پانی شامل کریں. بہتر ہے کہ اگر دودھ موجود ہے تو دودھ شامل کریں، اور چینی حسب ضرورت شامل کریں.
    ان سب چیزوں کو گرینڈر میں ڈال کر چلا دیں. جب سب چیزیں اچھی طرح گھل جائیں تو برف ڈال کر ایک دفعہ پھر گرینڈر چلا دیں.
    ٹھنڈی میٹھی لسی تیار.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں