Huawei نے پاکستان میں Y5 2017 لانچ کر دیا ہے

حیا حسن نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جون 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    Huawei نے پاکستان میں Y5 2017 لانچ کر دیا ہے
    Huawei نے سرکاری طور پر اپنا جدید Y5 2017 فون لانچ کر دیا ہے.
    اس موبائل کا مقابلہ Q موبائل Noir E2 اور Nokia 3 سے ہے جو جلد ہی پاکستان میں لانچ ہونے والے ہیں.
    امید کی جاتی ہے کہ Huawei Y5 2017 کی قیمت اس کے پرانے ورژنز کی طرح ١٥٩٩٩ روپے ہی ہو گی.
    یہ موبائل گولڈن، پنک، بلیو سفید اور گرے رنگ میں دستیاب ہو گا.

    فیچرز:

    انٹرنل سٹوریج:
    2 GB RAM اور 16 GB انٹرنل سٹوریج
    کیمرہ:
    8MP
    بیٹری:
    اس کی بیٹری 3000 mAh ہے جو کہ ٢ دن مسلسل چل سکتی ہے. (Huawei کے مطابق)
    سپپورٹڈ نیٹ ورک:
    2G، 3G، 4G DUAL SIM
    کارڈ سلاٹ :
    128 GB تک

    https://propakistani.pk/2017/06/16/huawei-launches-y5-2017-edition-pakistan/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں