شرمندگی

ابوعکاشہ نے 'ادبِ لطیف' میں ‏جولائی 2, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,213
    شرمندگی..

    محلے کی مسجد میں مغرب کے وقت وضو خانے میں ایک بابا جی وضو کررہے تھے، ایک نوجوان جو وضو کرچکا تھا. بابا جی نے اسے کہا کہ: "بیٹا اذان کا وقت ہو گیا ہے. اذان ہی دے دو"!!

    نوجوان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ" نہیں، مجھے شرم آتی ہے."

    باباجی نے وضو مکمل کیا اور اذان کے لئے چبوترے کی طرف یہ کہتے ہوئے بڑھے :
    "چلو پھر ہم ہی بے شرم بن جاتے ہیں"

    شورش کاشمیری کی وال سے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں