تمہيں كب اپنے آپ پر رونا چاھيے؟

ابوعکاشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏اگست 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,061
    كيا تم جانتے ھو تمہيں كب اپنے آپ پر رونا چاھيے؟

    أتـدرى متـى تبكـى علـى نفسـك ؟
    كيا تم جانتے ھو تمہيں كب اپنے آپ پر رونا چاھيے؟

    عندما ترى المنكر ولا تنكره، وعندما ترى الخير فتحتقرهـا،
    جب تم برائى كو ديکھو اور اسکو برا نہ سمجھو، اور جب تم نیکی کو دیکھو تو اسکو حقير جانو

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تتحول صلاتك من عبادة إلى عادة، ومن ساعة راحة إلى شقاء
    خود پر رویا کرو! جب تمہاری نماز عبادت سے عادت میں بدل جائے اور راحت کے لمحے سے بد بختى میں

    أبــــــكـ على نفسكــ ! إن رأيت في نفسك قبول للذنوب، وحب لمبارزة علام الغيــــوب
    خود پر رویا کرو! اگر اپنے اندر گناھوں کی قبولیت دیکھو اور اس ذات سے مقابلے کی چاھت ديكهو جو تمام غيب كى باتوں كو جاننے والی ھے

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما لا تجد لذة العبادة، ولا متعة الطاعة
    خود پر رویا کرو! جب تم عبادت کی لذت محسوس نہ كرسكو اور نہ ھى اطاعت كا لطف

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تمتلأ بالهموم وتغرق بالأحزان، وأنت تملك الثلث الأخير من الليل
    خود پر رویا کرو ! جب تم بهر جاتے ھو غموں سے اور تم دوب جاتے ھو تفكرات ميں حالانكہ تمہارے اختيار ميں ھے آخری تھائى رات (كى بهلائيوں كو پانا)

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تهدر وقتك فيما لا ينفع، وأنت تعلم أنك محاسب فتغفل
    خود پر رویا کرو ! جب اپنے وقت کو ایسے کام میں برباد کرتے ھو جو مفید نہ ھو حالانکہ تم جانتے ھو کہ تمھارا حساب ليا جائےگا پهـر بهى تم غفلت ميں مبتلا ھو

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تدمع عينك لمشهد مؤثر في فيلمـ، بينما لا تتأثر عند سماع القرآن الكريم
    خو د پر رویا کرو ! جب تمہاری آنکھ کسی فلم کے مؤثر منظر پر تو آنسو بھاتی ھو ليكن وه قران کریم کی سماعت سے متاثر نہ ھوتی ھو

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تبدأ بالركض خلف دنيا زائلة، بينما لم تنافس أحد على طاعة الله
    خود پر رویا کرو ! جب تم زوال پزیر دنیا کے پیچھے تو بھاگنے لگو ليكن الله كى اطاعت میں، کسی سے آگے نکلنے کی کوشش نہ كرو

    أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تدرك أنك أخطأت الطريق، وقد مضى الكثيـــر من العمر
    خود پر رویا کرو ! جب تم جان لو کہ تم نے غلط راه اپنا ركهی ھے اور جبکہ کثير عمر تو گزر چکی ھے

    أبــــــكـ على نفسكــ ! أبــــــكـ على نفسكــ ! خود پر رویا کرو ! خود پر رویا کرو !
    بكاء المشفق ...التائب ...العائد ... الراجي رحمة مولاه
    خوف رکھنے والے کے رونے کی طرح...توبہ كرنے والے...رجوع کرنے والے...اپنے مولا کی رحمت كے امیدوار کے رونے کی طرح

    وأنت تعلم أن باب التوبة مفتوح ما لم تصل الروح إلى الحلقوم
    اور تم جانتے ھو کہ توبہ كا دروازه كھلا ھوا ھے جب تک روح حلق تک نھيں پھنچ جاتی

    أبك لعلّ البكاء يُحرّكُ سكوناً في الروح وغفلةً في القلب ولعلَّ في الدمعةِ رَجعة
    رویا کرو شاید یہ رونا روح میں سے سکون کو متحرك كر (كے نكال) دے اور دل میں سے غفلت كو اور شايد اسی آنسو میں رجوع ھو ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں