ماہ محرم الحرام

عبید ﷲ غازی نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏ستمبر 21, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    *محرم الحرام اور احترام انسانیت*

    〰〰〰〰〰〰

    *محرم کا لفظی معنی حرمت والا ہے*

    *نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ ایک مسلمان کی حرمت کعبے سے بهی زیادہ ہے*

    اس میں......
    *جان کی حرمت*
    *مال کی حرمت*
    *عزت و آبرو کی حرمت*
    شامل ہے

    〰〰〰〰〰〰

    *نیا سال شروع ہو رہا ہے ہمیں نئے سال کے آغاز سے کچهہ عزم و ارادے کرنے ہوں گے خود کو سنوارنے کے لئیے*

    〰〰〰〰〰〰

    ⭕ *جن کاموں سے بچنا ہے*
    یہ کام دوسروں کی عزت وآبرو کو پامال کرنے والے کام ہیں

    *کس کے ساتهہ کسی بهی قسم کی زیادتی*
    *غیبت*
    *بدگمانی*
    *چغلی کرنا*
    *مذاق اڑانا*
    کسی کی شکل وصورت کا، حال حلیے کا اور چال ڈهال کا
    *قطع رحمی*
    یعنی رشتے داروں کے ساتهہ تعلقات کاٹنا
    *دوسروں کی شکائیتیں کرنا*
    *بغض*
    *حسد*
    *کسی کو اچانک ڈرانا*
    *کسی کو گهبراہٹ میں مبتلا کرنا*
    *گالی دینا*
    *لعنت کرنا*
    *طعنہ دینا*
    *کسی کو عار دلانا*

    〰〰〰〰〰〰

    *اس سال کا ہمارا مقصد کیا ہو گا*
    ❓❓❓

    *پچهلے سال سے اس سال کو بہتر بنانا ہے*
    *ان شاء اللہ*

    *دوسروں کا احترام کرنا سیکهنا ہے حرمتوں کی پاسداری کرنی ہے*
    درگزر کریں
    دوسروں کو معاف کریں
    دوسروں کو حق دیں اپنا حق اللہ کے ذمے کر دیں اگر کوئی ہمارا حق نہیں دیتا تو اللہ کی ذات موجود ہے

    *احترام کے کلچر کو رواج دینا ہے*
    جس سے بات کریں احترام سے کریں
    دوسروں پر چیخنے چلانے سے پرهیز کریں
    بری زبان استعمال کرنے سے ہرہیز کریں
    غلط قسم کے تکیہ کلام اپنی لغت سے نکال دیں
    〰〰〰〰〰〰

    ❣ *اللہ سے دعا ہے کہ اللہ کرے ہم واقعی آئندہ سال میں اچهے اخلاق اپنائیں اور اچهے انسان بن جائیں*

    ❗ *آمین* ❗
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں