آزمائش سے کسی مومن کوبھی مفر نہیں..

ام عائشة السلفیہ نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏ستمبر 24, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ام عائشة السلفیہ

    ام عائشة السلفیہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 31, 2017
    پیغامات:
    14
    آزمائش سے کسی مومن کوبھی مفر نہیں۔
    اسے اس جہاں میں طرح طرح کی مصائب اور
    پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑتاہے۔ قسم قسم کے
    ہموم وغموم اس پر حملہ آور ہوتے ہیں ۔
    اور یہ تمام مصائب وآلام بیماری اور تکالیف سب
    کچھ منجانب اللہ ہیں اس پر ایمان ویقین رکھنا
    ایک مومن کے عقیدے کا حصہ ہے
    کیوں کہ اچھی اور بری تقدیر کا مالک ومختار
    صر ف اللہ کی ذات ہے ۔
    اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سےجنہیں چاہتا ہے
    انہیں آزمائش میں مبتلا کردیتا ہے تاکہ وہ اطاعت
    پرمضبوط ہوکر نیکی کے کاموں میں جلدی کریں
    اور جوآزمائش انہیں پہنچی ہے ۔اس پر وہ صبر کریں
    تاکہ انہیں بغیر حساب اجروثواب دیا جائے ۔
    اور یقیناً اللہ کی سنت کا بھی یہی تقاضا ہےکہ وہ
    اپنے نیک بندوں کوآزماتا رہے تاکہ وہ ناپاک کوپاک سے نیک کو بد سے اور سچے کوجھوٹے سے جدا
    کردے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,179
    جزاکِ اللہ خیرا
    عنوان اگر اردو میں دے دیا جائے، تو آپ کو، اور اراکین مجلس کو تلاش کرنے میں آسانی ہو گی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام عائشة السلفیہ

    ام عائشة السلفیہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 31, 2017
    پیغامات:
    14
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں