رقہ کی داعش سے آزادی

Fawad نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اکتوبر، 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    962
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    امريکی وزير خارجہ ريکس ٹلرسن کا بيان


    ہم رقہ کی آزادی پر شامی عوام اور شامی جمہوری فورسز بشمول شامی عرب اتحاد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امریکہ کو اس کوشش میں مدد دینے والے 73 رکنی عالمی اتحاد کی قیادت پر فخر ہے۔ اس کوشش کے نتیجے میں عراق و شام میں داعش کی نام نہاد خلافت ریزہ ریزہ ہو گئی۔ ابھی ہمارا بہت سا کام باقی ہے مگر رقہ کی آزادی داعش کے خلاف عالمگیر جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ان دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے عالمی اور شامی کوششوں کی کامیابی نمایاں ہوتی ہے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  2. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    962
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    نام نہاد داعشی خلافت اپنی حتمی اور عبرتناک شکست کے قريب –


    اٹھانوے (98) فيصد علاقہ شامی ڈيمو کريٹک فورسزز کے کنٹرول ميں، عمارتوں اور سرنگوں کو باقی ماندہ داعشی درندوں سے صاف کرنے کا سلسلہ جاری


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں