وٹس ایپ ، پیغام حذف کرنے کے آپشن کا اضافہ

ابوعکاشہ نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏نومبر 27, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,590
    وٹس ایپ ، پیغام حذف کرنے کے آپشن کا اضافہ

    اگرچہ اس فیچر کے اضافہ کو ایپ میں شامل ہوئے کافی عرصہ ہو چکا ۔ مگرمجھے اب معلوم ہوا۔ بالاخر واتساب نے پیغام حذف کرنے آپشن شامل کرہی دیا ۔
    طریقہ کار یہ ہے کہ کوئی پیغام ارسال کرنے کے سات منٹ کے اندر اسے حذف کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے بعد ممکن نہیں ہوگا ۔ جو میسج آپ ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں ۔ اسے منتخب کر کے ٹاپ بارپرموجود ری سائکل بن کے آئی کن کو استعمال کریں ۔ یہ آپشن ظاہر ہوجائے گا ۔اگر آپ ڈیلیٹ فارایوری ون کا انتخاب کریں گے تو وہ میسج وصول کنندگان کے فون سے بھی حذف ہو جائے گا ۔

    بشکریہ ۔ کمپیٹونگ کراچی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں