گو ماتا کا پیار

اجمل نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏نومبر 29, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    268
    گو ماتا کا پیار

    آج کل احساس کمتری کا شکار بعض اینکر ، نیوز کاسٹر ، فلم میکر، اور میڈیا سے جڑے دیگر افراد و مصنفین وغیرہ " گو ماتا " سے اپنا پیار جتانے کیلئے اور دو قومی نظریہ کو غلط ثابت کرنے کی دهن میں اردو میں هندی کی زیادہ سے زیادہ الفاظ شامل کر کر کے اردو کو هندی بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ..
    میرا انہیں مشورہ یہ ہے کہ هندی کے الفاظ کیلئے منہ تیڑها کرنے کی مشقت کی بجائے " گو ماتا " کا پیار جتانے کیلئے " گوماتا کی لید اور پیشاب" سے صبح ناشتہ کیا کریں ...
    .... محمد اجمل خان
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں