شاؤمی ریڈمی موبائل میں با آسانی جمیل نوری نستعلیق انسٹال کیجئے

عبید ﷲ غازی نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏دسمبر 12, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    شاؤمی ریڈمی موبائل میں با آسانی جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کیجئے


    شاؤمی ریڈمی موبائل کے لئے اردو فونٹ
    جمیل نوری نستعلیق
    http://download1442.mediafire.com/c42b39eg17eg/78kr4q1zc24ks18/Jameel+Noori+Nastaleeq_iFont.mtz
    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ
    http://download674.mediafire.com/6l...w57/Jameel+Noori+Nastaleeq+Kasheeda_iFont.mtz
    عرب ٹائپ
    http://download1971.mediafire.com/0sinqw0x7crg/6t3tkyct8a2nsrz/arabtype_iFont.mtz
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
    • مفید مفید x 1
  2. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    129
    ماشاءاللہ محترم یقینا عمدہ کاوش ہے۔اگر ہوسکے تو انفنیکس ہاٹ 5 میں بھی نستعلیق فونٹ ڈالنے کا بھی کوئی طریقہ بتائیں۔ مشکور رہوں گا۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,058
    ویسے ہمارے لئے ڈیفالٹ فونٹ ہی بہتر ہوتے ہیں. کیونکہ نستعلیق عربی کو سپورٹ نہیں کرتے. اور موبائل عربی زبان میں ہے. سیمسنگ میں تو ڈیفالٹ فونٹ پر فیسبک لائٹ کی اردو پوسٹس نورانی قاعدہ کی شکل میں نظر آرہی ہیں.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں