ٹویٹر کورس

عبید ﷲ غازی نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏دسمبر 12, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    ٹویٹر کورس

    راہی حجازی



    کیا آپ ٹویٹر پر ہیں؟؟
    نہیں!

    کیا آپ ٹویٹر انسٹال کرنا، پھر اس پر اکاؤنٹ بنانا، پھر ٹویٹر کے استعمال کرنے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟؟
    جی جی!

    پھر تو صرف یہ ⬇ تین ویڈیوز اور ایک چھوٹی سی پوسٹ بغور دیکھ لیں۔ ان شاء اللہ ٹویٹر پر چلتے ہوجائیں گے۔ویڈیوز اور پوسٹ سب اردو میں ہیں ۔ویڈیو دیکھنے کا طریقہ یہ ہوگا کہ آس پاس اگر کوئی دوسرا موبائل ہو تو اُس دوسرے موبائل میں ان ویڈیوز کو چلائیں اور اپنے موبائل میں ساتھ ساتھ سیٹنگ کرتے جائیں ۔۔۔۔ ویڈیو تھوڑی سی دیکھ کر روکی، اور جیسا ویڈیو میں کیا گیا ایسا خود بھی کرلیا ۔۔۔۔ یوں تھوڑی تھوڑی ویڈیو دیکھتے جائیں گے اور تھوڑی تھوڑی سیٹنگ کرتے جائیں گے ۔اُدھر ویڈیو پوری ہوگی اور اِدھر آپکی سیٹنگ بھی پوری ہوجائے گی۔۔۔۔ ایک وقت میں دو کام ساتھ ساتھ ہوجائیں گے۔۔۔۔ ویڈیوز ⬇


    ❶ پہلی ویڈیو، لنک کو ٹچ کیجیے ⬇

    https://t.me/kashkoleurdu/2303


    ❷ دوسری ویڈیو، لنک کو ٹچ کیجیے ⬇
    https://t.me/kashkoleurdu/2172


    ❸ تیسری ویڈیو، لنک کو ٹچ کیجیے ⬇
    https://t.me/kashkoleurdu/2268

    ❹ چھوٹی سی اردو پوسٹ ⬇

    https://t.me/kashkoleurdu/2170
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    ٹویٹر کے بارے میں مزید کچھ پوچھنے کی ضرورت ہو تو اس ⬇ گروپ میں تشریف لاکر سوال ارسال فرما سکتے ہیں

    t.me/twitterguide
     
    Last edited: ‏دسمبر 12, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں