معروف محدث ڈاکٹر محمد مصطفی اعظمی وفات پا گئے

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏دسمبر 20, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    نامور محدث محقق اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مصطفی اعظمی انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    ان کی وفات سے علم حدیث کی خدمت کا ایک عظیم باب بند ہو گیا۔ اللہ سبحانہ وتعالی ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے،ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے اورزبوں حال امت کو ان کے علمی وارث عطا فرمائے۔
    علم حدیث، نقد حدیث، محدثین کی ناقدانہ خدمات کے بیان سے لے کرتاریخ تدوین حدیث اور مستشرقین کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں اسلام کا دفاع، انہوں نے جس موضوع پر تحقیق کی، حق ادا کر دیا۔ ان گراں قدر علمی خدمات کے اعتراف میں انہیں شاہ فیصل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ ان کا تفصیلی سوانحی خاکہ یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
    http://kfip.org/ar/professor-mohamad-mustafa-al-aazami/
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    947
    انا للہ واناالیہ راجعون
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,108
    انا لله وانا اليه راجعون، اللہ عزوجل مغفرت فرمائے.علم حدیث و تحقیق کے حوالے سے بڑا نام تھا.
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,864
    انا للہ واناالیہ راجعون
     
  5. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,211
    انا لله وانا اليه راجعون، اللہ عزوجل مغفرت فرمائے.
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,111
    انا للہ واناالیہ راجعون

     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
  8. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    352
    انا لله وانا اليه راجعون
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں